وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب: اجلاس میں ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال ہوگا اقتصادی رابطہ کمیٹی کے فیصلوں کی توثیق کی جائے گی
یوکرین کے صدر نے اوول آفس میں تلخ کلامی پر ٹرمپ سے معافی مانگ لی: اگرممکن ہو بھی جائے تو بھی وائٹ ہاؤس واپس نہیں جاؤں گا: ولودومیر زیلنسکی
پاکستان سے ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے نیوزی لینڈ کی ٹیم کا اعلان،کیوی اسکواڈ میں اش سوڈھی اور بین سیئرز کی واپسی
ڈیرہ اسماعیل خان میں بچی کو ونی کرنے کے کیس میں ملوث ملزم گرفتار: 12 سال کی بچی کے والد نے دلبرداشتہ ہوکر خودکشی کرلی تھی