بیرون ملک سے آنے والے 2 مزید مسافروں میں کورونا ’جے این ون‘ ویرینٹ کی تصدیق : ہیلتھ کیئر ریگولیٹری اتھارٹی کی جانب سے نئے ویرینٹ کی روک تھام سے متعلق خصوصی ہدایات جاری
صوابی: پی ٹی آئی رہنما عرفان جدون کی گاڑی پر فائرنگ، واقعہ ذاتی دشمنی کا شاخسانہ معلوم ہوتا ہے جب کہ مزید تحقیقات جاری ہیں، پولیس