9 جون کو ورکرز کنونشن کی اجازت نہ ملنے پر پی ٹی آئی نے 10 جون کو احتجاج کرنے کا فیصلہ کر لیا۔
9جون کےورکرزکنونشن کے معاملے میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو تاحال اجازت نہ مل سکی، عدالتی حکم کے باوجود انتظامیہ نے کوئی فیصلہ نہ سنایا، اجازت نہ ملنے کی صورت میں پی ٹی آئی نے 10 جون کو احتجاج کا فیصلہ کر لیا۔
ذرائع پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ ورکرز کنونشن کی اجازت نہ ملی تو 10 جون کو شہر میں احتجاج ہو گا، پارٹی کسی نہ کسی صورت میں پاور شو ضرور کرے گی، ورکرز کنونشن نہ ہو سکا تو اگلے روز احتجاج کیا جائے گا۔