انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سپر 8 مرحلے کے پہلے میچ میں امریکا نے جنوبی افریقا کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کرلیا۔
اینٹیگا،نارتھ ساؤنڈ میں کھیلے جا رہے میچ میں امریکا نے ٹاس جیت کر جنوبی افریقا کو بیٹنگ کی دعوت دی۔