سابق ڈپٹی سپیکرخیبر پختونخوااکرام اللہ شاہد انتقال کرگئے

خیبر پختونخواہ اسمبلی کے سابق ڈپٹی سپیکر اکرام اللہ شاہد انتقال کرگئے۔

سابق ڈپٹی سپیکر اکرام اللہ شاہد کی نماز جنازہ رات 10 بجے کسکورونہ مردان میں ادا کی جائے گی ،چیف جسٹس پاکستان کے سیکرٹری مشتاق احمد  مرحوم کے صاحبزادہ ہیں، مرحوم کئی کتابوں کے محقق اور مصنف تھے۔