پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کےجنرل سیکریٹری عمر ایوب اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے۔
عمر ایوب نے سیکریٹری جنرل پی ٹی آئی کےعہدے سے مستعفی ہونے کا خط ٹوئٹ کردیا۔ عمر ایوب نے بانی پی ٹی آئی کے نام خط تحریر کیا۔