گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے اپنے ذاتی گھر کو سرکاری رہائش گاہ قرار دے دیا۔
ڈیرہ اسماعیل خان میں موجود فیصل کریم کنڈی کے گھر کو سرکاری رہائش گاہ قرار دینے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔
اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ کنڈی ہاؤس ڈی آئی خان کا خرچہ گورنر ہاؤس پشاور کے بجٹ سے ادا کیا جائے گا ۔