ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی ہوئی ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کا بھاؤ 400 روپے کم ہوا ہے۔

400 روپے کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 52 ہزار 300 روپے ہے۔

اس کے علاہ  10 گرام سونے کا بھاؤ 344 روپے کم ہوکر 216650 روپے ہے جبکہ عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 2 ڈالر کم ہوکر 2390 ڈالر فی اونس ہے۔