وزیراعظم نے قومی اسمبلی کا اجلاس کل طلب کرلیا

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے قومی اسمبلی کا کل 21 اگست کو طلب کر لیا ہے۔

اجلاس کل شام پانچ بجے طلب کیا گیا ہے جبکہ وزیراعظم نے اجلاس طلب کرنے کی سمری صدر مملکت آصف علی زرداری کو بھیج دی ہے۔

قومی اسمبلی اجلاس کا ایجنڈا تاحال سامنے نہیں آیا۔