تکنیکی اور آپریشنل وجوہات کے باعث مختلف پروازیں منسوخ

تکنیکی اور آپریشنل وجوہات کے باعث مختلف پروازیں منسوخ ہوگئیں ۔

تکنیکی اور آپریشنل وجوہات کے باعث منسوخ ہونے والی پروازوں میں کراچی سے نجف فلائی بغداد کی پرواز آئی ایف 334 ،کراچی سے اسلام آباد سیرین ایئر کی پرواز ای آر504 ،502،کراچی سے اسلام آباد ایئر بلیو کی پرواز پی اے 206،کراچی سے ملتان ا یئر بلیو کی پرواز پی اے 807 ،کراچی سے لاہور سیرین ایئر کی پرواز ای آر522،524،کراچی سے لاہور ایئر سیال کی پروازپی ایف 143،کراچی سے اسلام آباد ائیر سیال کی پروازپی ایف 125،کراچی سے سکھر پی آئی اے کی پرواز پی کے536،کراچی سے کوئٹہ پی آئی اے کی پرواز پی کے310  اورکراچی سے لاہور پی آئی اے کی پرواز پی کے306،304 اورکراچی سے گوادر پی آئی اے کی پرواز پی کے503 شامل ہیں۔