حافظ آباد کے علاقہ کانواں والی میں ماں نے 2 سال کی بیٹی کو قتل کردیا۔
پولیس نے ملزمہ کو گرفتار کر کے قتل کا مقدمہ درج کرلیا ہے۔
پولیس کے مطابق ملزمہ کی شوہر سے علیحدگی ہوچکی تھی جس کا اسے رنج تھا۔
پولیس اس کیس کی مزید تفتیش بھی کر رہی ہے۔