198

تربت میں مسلح افراد کی فائرنگ ٗ5 افراد جاں بحق

پنجگور۔پنجگور کے علاقے تربت میں نامعلوم مسلح افراد نے پانچ افراد کو قتل کر دیا ۔

تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے ضلع پنجگور کے علاقے تر بت میں نامعلوم مسلح افراد نے پانچ افراد کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا ہے اور ان کی لاشوں کو سڑک کے قریب پھینک دیا ۔ لیویز ذرائع کے مطابق جاں بحق افراد میں سے تین کا تعلق پنجگور سے ہے ۔