492

جامعہ پشاور کے بیچلر امتحانات کا شیڈول جاری

پشاور۔ جامعہ پشاور کے شعبہ امتحانات کے زیراہتمام بیچلر حصہ اول و دوم سالانہ امتحانات 2019ء کی تیاریاں مکمل ہوگئیں‘ کنٹرولر امتحانات ڈاکٹر سیدفضل ہادی کے اعلامیہ کے مطابق امتحان 9مئی سے شروع ہوگا اور 17 جون تک جاری رہے گا۔