439

 ایس پی سمیت تین ڈی ایس پیز تبدیل

پشاور۔انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبر پختونخوا ڈاکٹر محمد نعیم کے احکامات کی روشنی میں ایک ایس پی اور تین ڈی ایس پیز کی تقرری و تبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے گئے۔

 اعلامیہ کے مطابق سی پی او میں اپنی تعیناتی کے منتظر ایس پی گل نواز ایس پی انوسٹی گیشن کرک ٗ ڈی ایس پی جمیل الرحمان ہری پور سے ڈی ایس پی ٹریفک مردان ٗ ڈی ایس پی انوسٹی گیشن سی سی پی طیب جان ڈی ایس پی شیخ ملتون مردان اور ڈی ایس پی شیخ ملتون مردان جہانزادہ کو ڈی ایس پی انوسٹی گیشن مردان تعینات کردیاگیا ہے۔