244

مانسہرہ میں جیپ حادثہ ٗ 8افراد جاں بحق

مانسہرہ۔ مانسہرہ میں جیپ کے حادثے میں ایک ہی خاندان کے 8افراد جاں بحق جبکہ 8افراد زخمی بھی ہوئے۔ 

حادثے کا شکار ہونے والے افراد مریض کو ہسپتال لے جا رہے تھے جب جیپ سیو سے داسو جانے والی جیپ دریائے کمیلا کے مقام پر دریائے سندھ میں جاگری۔مقامی پولیس نے 8افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق بھی کر دی ہے۔