355

آف شور کمپنیوں والے پاکستانیوں کے لیے ٹیکس ایمنسٹی کی تجویز

اسلام آ باد: آف شور کمپنیاں رکھین والے پاکستانیوں کے لیے ٹیکس ایمنسٹی کی تجویز پیش کی گئی ہے۔

سپریم کورٹ کی جانب سے تشکیل کردہ کمیٹی نے تجویز کیا ہے کہ تمام پاکستانیوں کو جن کی آف شور کمپنیاں ہیں، ٹیکس ایمنسٹی دی جائے اور ان کو کہا جائے وہ کہ کم ٹیکس شرح پر اپنی دولت لائیں۔ تجویز کے مطابق یہ پیشکش صرف ایک بار کیلیے ہوگی۔

 دستاویزات کے مطابق کمیٹی نے یہ بھی تجویز کیا ہے کہ انسداد دہشت گردی ایکٹ 1997 اور انسداد منی لانڈرنگ ایکٹ 2010 کے حوالے سے کسی کوکوئی استثنیٰ نہیں ملے گا۔