سعودی عرب کی جانب سے ٹک ٹاک بائیکاٹ کا مطالبہ سامنے آیا ہے اُور یہ مطالبہ شدت اختیار کر چکا ہے یہ مطالبہ سعودی عرب کے بارے میں مثبت خیالات کا اظہار کرنے والے سعودی اکاؤنٹس کو غیر منصفانہ طور پر سنسر اور پابندی لگانے کی وجہ سے کیا گیا ہے۔ سعودی عرب نے ٹک ٹاک پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ تعصب کا مظاہرہ کر رہا ہے۔
ٹک ٹاک کے الگورتھم میں ہیرا پھیری اور متعصبانہ سلوک پر سعودی صارفین غم و غصہ اُور تشویش کا اظہار کر رہے ہیں۔