106

اسلام آباد یونائیٹڈ کیخلاف کراچی کنگز کی بیٹنگ جاری

دبئی: پاکستان سپر لیگ کے اہم میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کیخلاف کراچی کنگز کی بیٹنگ جاری ہے۔

 دفاعی چیمپئن اسلام آباد یونائیٹڈ نے پاکستان سپر لیگ 4 کے 18 ویں میچ میں کراچی کنگز کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

دونوں ٹیموں کے درمیان میچ دبئی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے۔