92

بھارت کے 46 اوورز میں 305 رنز، میچ بارش کے باعث روک دیا گیا

ورلڈکپ کے اہم ترین میچ میں پاکستان کے خلاف بھارت کی جارحانہ بلے بازی جاری ہے اور اس نے 4 وکٹوں کے نقصان پر 305 رنز بنالیے تاہم بارش کے باعث میچ روک دیا گیا ہے۔

مانچسٹر کے اولڈ ٹریفورڈ میں کھیلے جارہے اس میچ میں پاکستانی کپتان سرفراز احمد نے ٹاس جیت کر بھارت کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی تھی۔