549

محکمہ تعلیم کے عارضی ملازمین مستقل کر دیئے گئے

پشاور۔محکمہ اعلیٰ تعلیم نے ریگولرائزیشن آف سروسز ایکٹ 2018ء کے تحت پراجیکٹ مینجمنٹ یونٹ اور مینجمنٹ انفارمیشن سسٹم کیلئے ایڈہاک پر بھرتی 39ملازمین کو مستقل کرنے کے احکامات جاری کر دیئے ہیں اس ضمن میں جاری الگ الگ اعلامیوں کے مطابق مستقل ہونے والوں میں ویب ڈویلپر ڈیٹا بیس ایڈمنسٹریٹر ٗ مانیٹرنگ آفیسرز ٗ ڈیٹا کلیکٹرز ٗ آفس اسسٹنٹ اور دیگر کیڈر کے ملازمین شامل ہیں ۔

مستقل ملازمین میں محمد ناصر ٗ وسیم احمد ٗ فرخ نواز ٗ محمد غفران ٗ داؤد شاہ ٗ تنویر علی ٗ نوید اختر ٗ سردار وقاص ٗ وقار احمد ٗ فہد شیر خان ٗ ظاہر شاہ ٗ وحید مراد ٗ سجاد ایوب ٗ عابد علی ٗ نعیم خان ٗ نصر اللہ ٗ امان خان ٗ اسد علی ٗ امجد علی خان ٗ عتیق ٗ شہزاد احمد ٗ خالد رضا ٗ ناصر غنی ٗ غلام غفور ٗ شاہد الاسلام ٗ شازیہ نذیر ٗ محمد عماد ٗ محمد طارق ٗ محمد ارسلان ٗ عمر فاروق ٗ جلات خان ٗ ماجد علی خان ٗ شاہ حسین ٗ مراد علی ٗ محمد زیشان ٗ ساجد علی خان ٗ سید عاقل شاہ اور وسیم مسیح شامل ہیں ۔