ورلڈکپ، پاکستان کا 5واں میچ آج افغانستان سے ہوگا پاک افغان میچ دن 1:30بجے چدم برم اسٹیڈیم میں شروع ہوگا
افغانستان کو آسان نہیں لیں گے، پوری قوت سےجھپٹیں گے، شاہین آفریدی ورلڈ کپ کا ہر میچ اہم ہے، پاکستان کے پاس اچھے اسپنرز موجود ہیں، جوناتھن ٹروٹ