ؐ خبروں کی اشاعت میں اس امر کو یقینی بنانا بنیادی پالیسی ہے کہ وہ مستند ہوں اور کسی کی دل آزاری اور ہتک کا باعث نہ ہوں۔قومی سلامتی اور نظرئیے سے متصادم کسی خبر اور مضمون کی اشاعت سے یقینی احتراز کیا جاتا ہے ‘ نیزفرقہ وارانہ اور اختلافی مواد بھی ناقابل اشاعت کے زمرے میں شامل ہے،قارئین کی معلومات میں مفید اضافے اور آگاہی کے ارادے سے قومی اور بین الاقوامی اہمیت کا حامل مواد ہی یہاں جگہ پا سکتا ہے۔