پیکا ایکٹ کیس: فیک نیوز کی پبلیکیشن رکنی چاہیے یا نہیں؟ فیک نیوز کا مسئلہ تو ہے، اسلام آباد ہائی کورٹ، سماعت ملتوی، تاریخ رجسٹرار آفس جاری کرے گا
چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کے پہلے 100 دن، زیر التوا 3 ہزار مقدمات کی بڑی کمی، جج کیخلاف شکایات پر مزید تفصیلات طلب