پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی کرنیوالے شخص کو 7 ماہ قید کی سزا : مسلم فیملی لاء آرڈیننس کے سیکشن 6 کی خلاف ورزی ثابت، 5 لاکھ جرمانہ ادا نہ کرنے پر مزید 1 ماہ قید رکھا جائے
قیدی کا وکیل سے ملاقات کرنا بنیادی اور آئینی حق ہے: ’یہ راہ فرارکا آسان طریقہ ہے کہ سیکیورٹی تھریٹ ہے تو پوری جیل بند کردیں‘، اسلام آباد ہائی کورٹ
ممنوعہ بور اسلحہ لائسنس کیس: عوام کو ممنوعہ اسلحہ کھلے عام لہرانے والوں کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا گیا، سپریم کورٹ کا ممنوعہ بور اسلحہ لائسنس کیخلاف کیس کا تحریری حکم نامہ جاری
چیف جسٹس ابراہیم خان کے بعد پشاور ہائیکورٹ کا نیا چیف جسٹس کون ہوگا؟ جسٹس ابراہیم خان کی ریٹائرمنٹ کے بعد ہائیکورٹ میں ججز کی تعداد 14 رہ جائے گی، کل 20 ججز درکار ہیں
ایون فیلڈ، العزیزیہ اور فلیگ شپ ریفرنسز : نیب ریفرنسز میں بریت کی درخواست؛ حسن اور حسین نواز کو حاضری سے استثنا مل گیا : سماعت 19 مارچ تک ملتوی
عمران خان سے اڈیالہ جیل میں ملاقاتوں کا طریقہ کار طے کرنے کا حکم : سپرینٹنڈنٹ اڈیالہ جیل اسد وڑائچ اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش، کیوں نا توہین عدالت کی کاروائی کی جائے؟ جسٹس ارباب محمد طاہر
پشاور ہائیکورٹ میں سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستیں نہ ملنے کے خلاف کیس کی سماعت جاری، سخت الفاظ کا استعمال نہ کیا جائے : عدالت، ایڈوکیٹ علی ظفرنے معافی مانگ لی
سپریم کورٹ کا صحافیوں کو ہراساں کرنے کیخلاف کیس کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری : سپریم کورٹ یا رجسٹرار نے کسی صحافی کیخلاف کاروائی کا نہیں کہا،اٹارنی جنرل کا ایف آئی آر میں غلط دفعات کا اعتراف