جون میں پہلے پانڈا بانڈ کا اجراء، چین سے مالیاتی رشتہ مستحکم، 200 ملین ڈالر آمدنی کا ہدف، سی پیک تیارہے: وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
ریکوڈک منصوبے کی راہ میں حائل ایک اور رکاوٹ ختم، جلد سعودی عرب سے معاہدے کا امکان، غیر ملکی زرمبادلہ پاکستان لایا جائے گا
رواں مالی سال پاکستان کی معاشی ترقی 3 فیصد رہنے کا امکان ہے: ئی ایم ایف کی ورلڈ اکنامک آؤٹ لک رپورٹ جاری