سرکاری اداروں کو 232 ارب کی سبسڈی، پہلی ششماہی میں 437 ارب کی مالی معاونت، 120 ارب کی گرانٹ اور 85 ارب روپے قرض دیے گئے
سٹاک مارکیٹ میں انڈیکس 1 لاکھ 12 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد پر بحال، ڈالر کی تنزلی کا سلسلہ بھی برقرار