نیا کورونا ویریئنٹ 41 ممالک میں پھیل گیا : نئے عیسوی سال کی آمد پر گہما گہمی کے باعث کورونا وائرس کے کیسز میں اضافہ متوقع، نیا جرثومہ موسمی حالات کا نتیجہ بھی ہوسکتا ہے: ماہرین