غزہ: ترک فرینڈ شپ اسپتال کے قریب اسرائیلی فوج کی شدید بمباری، 23 فلسطینی شہید : 7 اکتوبر سے جاری حملوں میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 8 ہزار 400 ہوگئی
غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے پر برطانوی عہدیدار برطرف عام فلسطینیوں کو حماس کے جرائم کی اجتماعی سزا نہیں ملنی، سابق برطانوی رکن پارلیمنٹ
غزہ میں رہائشی عمارتوں و اسپتالوں پر اسرائیل حملے، شہداء کی تعداد 8 ہزار سے متجاوز صہیونی فوج کی القدس سمیت شمالی غزہ کے تمام دس اسپتالوں کو خالی کرنے کی وارننگ