پائن فون کمیونٹی ایڈیشن ہیک کرنا نا ممکن

سب اسمارٹ فونز پرائیویسی کنٹرولز کے ساتھ آتے ہیں ، لیکن یہ دیکھتے ہوئے کہ وہ سافٹ ویئر پر مبنی ہیں ، آپ کو کتنا یقین ہے کہ آپ کی پرائیویسی محفوظ ہے ؟ آپ میں سے ان لوگوں کے لئے جو اپنے موبائل کی پرائیویسی کے بارے میں پریشان ہیں ، پائن 64 کے ذریعہ تیار کردہ پائن فون کو چیک کرنے میں دلچسپی لے سکتے ہیں۔

کیونکہ پائن فون دراصل بہت ہی محفوظ ہے اس لحاظ کے، جب آپ اس میں فون کا موڈیم ، وائی فائی یا بلوٹوتھ ، مائکروفون ، کیمرا اور ہیڈ فون بند کرتے ہے تو  پھر وہ ہیکرز ٹریک نہیں کرسکتے ۔ جبکے دوسرے موبائلوں میں ایسا بلکل نہیں ہوتا۔

تاہم ، ہمیں یہ پتہ ہونا چاہئے کہ یہ اینڈرائیڈ اسمارٹ فون نہیں ہے۔ یہ ایک لینکس پر مبنی آپریٹنگ سسٹم پر چلتا ہے جس کا مطلب ہے کہ اس میں کچھ خاص خصوصیات کی کمی ہوسکتی ہے جو آپ کسی اسمارٹ فون سے چاہتے ہیں۔ تاہم ، اگر آپ اپنی پرائیویسی کو نظرانداز نہں کرسکتے، تو یہ فون پرائیویسی لحاظ سے بہت سکیور ہے