فیس بک کی ارٹیفیشل انٹلیجنس اب ایم آر آئی کی تصاویرلے گا

 اگر آپ نے کبھی بھی ایم آر آئی مشین کوبراہراست نہں دیکھا ، توشاید آپ نے اسے ٹیلی ویژن شوز اور فلموں میں استعمال کرتے ہوئے دیکھا ہوگا۔ عام طور پر اس میں مریضوں کو مشین کےسامنے بالکل سیدھا رہنا پڑتاہےتا کہ مشین اچھی طرح سے تصاویرلےسکے ، جو مایوس کن حد تک آہستہ عمل ہوسکتا ہے جس میں ایک گھنٹہ تک لگ سکتا ہے۔

یہ کچھ مریضوں کے لئے پریشانی کا باعث ہوتا ہے جو شائد کلاسٹروفوبک بھی ہوسکتا ہیں ، نیز مشین کے ذریعہ پیدا ہونے والا شور بھی پریشانی کاباعث بنتا ہے۔ اچھی خبر یہ ہے کہ فیس بک اے آئی اور این وائی یو لینگون ہیلتھ کے محققین کی کاوشوں کی بدولت ، انہوں نے ایک نیوٹرل نیٹ ورک تیار کیا ہے جو کے محض چند منٹوں میں ایم آر آئی کی تصویرں لےگا