سونے کی فی تولہ قیمت کتنی بڑھ گئی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت کم ہوگئی۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 850 روپے کم ہو کر ایک لاکھ 55 ہزار روپے ہوگئی۔

10 گرام سونا 728 روپے کم ہو کر ایک لاکھ 32 ہزار 888 روپے ہے جبکہ عالمی صرافہ میں سونے کی قدر 19 ڈالرزکم ہوکر 1667 ڈالرز فی اونس ہے۔