سرکاری ڈسکوز کے صارفین کیلئے بجلی کی قیمتوں میں معمولی ریلیف متوقع ہے ، سی پی پی اے نے قیمت میں کمی سے متعلق نیپرا میں درخواست دائرکردی۔
نیپرا اتھارٹی سی پی پی اے کی درخواست پر 26 ستمبرکوسماعت کرے گی، نیپرا سماعت کے بعد قیمتوں میں کمی سے متعلق فیصلہ کرے گا۔