وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ملازمین کی اپگریڈیشن کی منظوری 

اسلام آباد: وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ملازمین کی اپگریڈیشن کی منظوری دیدی۔وزارت خزانہ نے سمری اسٹیبلیشمنٹ ڈویژن کو ارسال کر دی۔

وزیراعظم کی منظوری کے بعد ملازمین کی اپگریڈیشن کا نوٹیفکیشن جاری ہوگا۔گریڈ 1 سے 5 تک ملازمین کو دو دو سکیل ترقی دی جائے گی گریڈ 6 سے 15 کے ملازمین کو 1 گریڈ ترقی دی جائے گی۔