بھارتی محکمہ موسمیات نے بارش کی پیشگوئی کردی۔
احمد آباد میں محکمہ موسمیات کی ڈائریکٹر منورما موہنتی نے کہا کہ ماحول ابر آلود رہے گا۔
انھوں نے مزید کہا کہ گجرات میں اگلے پانچ دنوں کے دوران موسم خشک رہنے کی توقع ہے جبکہ احمد آباد ضلع میں 14 اکتوبر کو الگ الگ مقامات پر ہلکی بارش ہوسکتی ہے۔