عابد باکسر کیخلاف دہشت گردی سمیت 11 سنگین دفعات کے تحت مقدمہ درج

عابد باکسر کیخلاف دہشت گردی سمیت 11 سنگین دفعات کے تحت مقدمہ درج
لاہور:  سابق انسپکٹر عابد باکسر کے پولیس حراست سے فرار ہونے کے معاملے پر دہشت گردی سمیت 11 سنگین دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا۔