سمندری طوفان : چھٹا الرٹ جاری : طوفان کراچی سمیت سندھ کی ساحلی پٹی سے دور جا رہا ہے، تیز بارش کا امکان
کراچی سمیت سندھ میں 31 اگست تک موسلادھار بارش متوقع، ٹروپیکل سائیکلون کا دوسرا الرٹ جاری : سمندر میں نہانے پر پابندی عائد