نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کیخلاف حکومت کی اپیلوں پر سماعت چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بینچ کرے گا، فریقین کو نوٹسز جاری