پاک-سعودیہ دفاعی تعاون کیلئے مزید راستے تلاش کرنے کی ضرورت پر زور: فوجی ٹیکنالوجی میں تیز رفتار ترقی اور مشترکہ مقاصد کی تکمیل کے لیے دفاعی اور صنعتی تعاون کی ضرورت پر بھی غور
خام تیل کی زیادہ پیداوار اُور کم طلب کے باعث پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا امکان، مشرق وسطی میں صرف جغرافیائی سیاسی کشیدگی ہی تیل کی قیمتوں کو بڑھا سکتی ہے : توانائی ماہرین