غزہ پر اسرائیلی جارحیت جاری ، مزید142 فلسطینی شہید : لاکھ شہری کیمپوں میں پناہ لینے پر مجبور ہیں جبکہ غزہ پر اسرائیل نے 7 اکتوبر سے اب تک 65 ہزار ٹن بارودی مواد استعمال کیا