غزہ میں اسرائیل کے وحشیانہ حملے جاری، مصری صحافی سمیت مزید 125 فلسطینی شہید، 60 ہزار 317 سے زائد زخمی : فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ کی جوابی کاروائیاں بھی جاری