اسرائیل کیخلاف عالمی عدالت انصاف میں کارروائی آج سے شروع آئی سی جے نے اپنا ڈیجیٹل پلیٹ فارم عوامی شکایات کے لیے کھول دیا
اسرائیل سے سفارتی تعلقات سعودی عرب کی ترجیح ہے، فلسطینی ریاست کا قیام بھی لازم، اسرائیلی اقدامات سے صرفِ نظر ممکن نہیں، سعودی سفیر : غزہ میں لڑائی ختم ہونی چاہیے امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلنکن
پاک قطر مشترکہ فضائی مشق 'زلزال ٹو' کا قطر میں آغاز/ مقصد مشترکہ منصوبہ بندی کے طریقہ کار کو جدید عسکری تقاضوں سے ہم آہنگ اور بہتر بنانا ہے : ترجمان پاک فضائیہ