غزہ فلسطینی سرزمین ہے اور رہے گی، امریکہ : فلسطینی شہداء کی مجموعی تعداد 22 ہزار 185 ہوگئی، 57 ہزار سے زائد زخمی ہیں
بین الاقوامی عدالت انصاف : علاقائی جنگ کا خدشہ، عالمی عدالت کا اسرائیل سے فوری جنگ بندی کا مطالبہ : جنوبی افریقہ نے اسرائیلی مظالم کے خلاف بین الاقوامی عدالت سے رجوع کرلیا