غزہ: اسرائیل کے رہائشی علاقوں پر حملے تیز، بمباری سے مزید 241 فلسطینی شہید : جاری جنگ کو مزید کئی مہینے لگ سکتے ہیں، اسرائیلی افواج کے سربراہ ہرزئی حلیوی کی پریس کانفرنس