افغانستان کا نگراں وزیراعظم کے بیان پر ردعمل، ’پاکستان میں قیام امن کی ذمہ داری ہماری نہیں‘ اپنی ناکامیوں کی ذمہ داری ہم پر نہ ڈالیں، ترجمان طالبان کا پاکستان کو جواب