ریکارڈ فتح : وزیراعظم اور دیگر کی قومی ٹیم کو مبارکباد بڑا ٹارگٹ پورا کرنے سے ٹیم کا مورال بلند ہوا ہے، انوار الحق کاکڑ