ورلڈ کپ: پاک نیدرلینڈ میچ میں محمد رضوان نے ایک بار پھر دل جیت لیے گزشتہ کئی بار کی طرح اس بات بھی ادائیگی نماز کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
نیدرلینڈز کو شکست دے کر پاکستان کا ورلڈ کپ میں فاتحانہ آغاز: 287 رنز کے ہدف کے تعاقب میں نیدرلنڈز 205 رنز پر ڈھیر