لاہور ہائی کورٹ نے نیب ترمیم کے خلاف درخواست کے قابل سماعت ہونے سے متعلق فیصلہ محفوظ کر لیا۔
نیب قانون میں صدارتی آرڈیننس کے ذریعے ترمیم کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔
جسٹس شجاعت علی خان نے شہری منیر احمد کی درخواست پر سماعت کی۔
درخواست گزار کے وکیل نے کہا کہ صدارتی آرڈیننس کے خلاف عدالت حکم امتناع جاری کرے۔