پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت کو گرفتار کرکے تھانے منتقل کردیا گیا

اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت کو گرفتار کرکے تھانے منتقل کردیا گیا۔

پولیس کی بھاری نفری نے تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت کو حراست میں لے کر تھانہ گولڑہ منتقل کردیا۔ قبل ازیں پاکستان تحریک انصاف کے آج ترنول کے مقام پر جلسے میں شرکت کے لیے کارکنان پہنچے تھے، اس دوران اطلاع ملی تھی کہ لوگوں کی ایکسپریس چوک سے گرفتاریاں بھی کی گئی ہیں۔