پہلے ٹی 20 میچ میں جنوبی افریقا ویمن ٹیم کی پاکستان کیخلاف بیٹنگ جاری ہے۔
ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں پاکستان کی کپتان فاطمہ ثنا نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تھا۔
تین میچز پر مشتمل ٹی 20 سیریز کے باقی دونوں میچز بھی ملتان میں 18 اور 20 ستمبر کو کھیلے جائیں گے۔
پاکستان پلیئنگ الیون:
گل فیروزہ، سدرہ امین، ندا ڈار، منیبہ علی، عالیہ ریاض، صدف، فاطمہ ثنا، سیدہ عروب شاہ،سعدیہ اقبال، نشرح سندھو، طوبیٰ حسن