وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے ہمت کارڈ منصوبے کا افتتاح کردیا۔
لاہور افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ آج میرا ایک اور خواب ہوا، منصوبے کے تحت خصوصی افراد کو سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی جائے گی، 65 ہزار افراد کو ہمت کارڈ ملیں گے، جس کے تحت 3 ماہ میں انہیں ساڑھے 10 ہزار روپے دیے جائیں گے۔
انہوں کہا کہ خصوصی افراد کو قومی دھارے میں شامل کرنا ہماری ترجیح ہے۔